the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے لوگوں کے امریکہ آنے پر پابندی کا جو نیا حکم نامہ جاری کیا ہے اسے عارضی طور سے روکنے کے ارادے سے ہوائی ریاست عدالت سے رجوع کرے گی۔ٹرمپ انتظامیہ نے اس



ہفتہ ایک نیا حکم جاری کیا ہے جو ان کے پچھلے حکم کی جگہ لے گا ۔پچھلے حکم کو چند ریاستوں نے عدالت میں چیلنج کیا تھا جس کے بعد کچھ تبدیلیوں کے ساتھ انہوں نے دوسرا حکم جاری کیا ہے تاکہ اسے عدالت میں روکا نہ جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.